خطرناک کانگو وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے

کوئٹہ میں خطرناک کانگو وائرس کے مزید 2 مریض سامنے آ گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو میں مبتلا مریضوں کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشین کے رہائشی 25 سالہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے،یومیہ کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ؟برطانوی میڈیا نے بتا دیا

اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے،یومیہ کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ؟ اس حوالے سے برطانوی میڈیا نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر مزید پڑھیں

نوازشریف کا نجی ہسپتال میں ایک گھنٹے تک تفصیلی طبی معائنہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے نجی ہسپتال میں ایک گھنٹے تک تفصیلی طبی معائنہ کروایا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے طبی معائنے کے دوران میڈیکل ہسٹری بھی دیکھی اور جسمانی کارکردگی کا تفصیلی مزید پڑھیں

لاہورکی فارماسیوٹیکل کمپنی کے کھانسی کے سیرپ میں نقصان دہ اجزاء کا انکشاف، خبردار کردیاگیا

لاہورکی فارماسیوٹیکل کمپنی کے بنائے ہوئے کھانسی کے سیرپ میں نقصان دہ اجزاء کا انکشاف ہوا ہے۔مالدیپ حکومت اور ڈبلیو ایچ او نے لاہور کی کمپنی کے بنائے کھانسی کے سیرپ پر الرٹ جاری کر دیا، لاہورکی کمپنی کے کھانسی مزید پڑھیں

عمران خان کا نیب نے جسمانی ریمانڈ مانگ لیا تو عدالت نے کیا احکامات جاری کئے؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نیب نے جسمانی ریمانڈ مانگ لیا جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے جیل میں ہی تفتیش کی ہدایت کر دی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بابرسے کپتانی میں غلطیاں ہوئیں، بطور بیٹر کیا کرنا ہو گا؟ وسیم اکرم اور رمیز راجہ نے بتا دیا

سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بابرسے کپتانی میں غلطیاں ہوئیں لیکن انہیں بطور بیٹر کھونا نہیں چاہتے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے شاہین آفریدی کا نام ہی گزشتہ 3 یا 4 ماہ سے گردش مزید پڑھیں

سونا سستا ہو گیا

عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1986ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں