میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ 2023 ٹیم ایف جی پولو نے جیت لیا

جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام آٹھ گول کا ٹورنامنٹ میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ 2023ء سپانسرڈ بائی جے ایس بینک ٹیم ایف جی /دین پولو نے جیت لیا۔ فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد آخری لمحات میں مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 6 نکاتی مزید پڑھیں

غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں,مسلم امہ کے حکمراں صرف باتیں کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہےکہ غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں,مسلم امہ کے حکمراں صرف باتیں کر رہے ہیں، اسلامی ممالک صرف اجلاس کر رہے ہیں وہاں کے لوگ پوچھتے ہیں کہ مسلم ممالک مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے مزید پڑھیں

سائفر کیس میں قید شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں اہلخانہ اور وکلاءسے ملاقات

سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اہلخانہ اور وکلاءسے ملاقات کرا دی گئی ۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے ان کے مزید پڑھیں

سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی،جنوری میں گیس بحران شدید ہونے کا خدشہ

سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کے باعث جنوری میں گیس بحران شدید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ آذربائیجان کی SOCAR کمپنی کی جانب سے سستے LNG کارگو کی عدم دستیابی کا امکان ہے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون برطانوی وزیر خارجہ مقرر، مزید 3وزراء مستعفی ہو گئے

برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے اختلافات کے باعث مزید 3وزرا ءمستعفی ہوگئے۔مستعفی ہونے والے وزراء میں وزیر داخلہ سویلا بریورمین، وزیر سکول نک گب، وزیر صحت نیل اوبرائن شامل ہیں،دوسری جانب دفتر برطانوی وزیراعظم کاکہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ڈیوڈ مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے بعد شاہد آفریدی نے قومی ٹیم سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورے میں بابر اعظم کو ہی کپتان ہونا چاہیے۔شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سے کافی امید تھی۔ ہمارے مزید پڑھیں

شرمناک کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ نے استعفیٰ دیدیا

ورلڈ کپ کے ورلڈکپ سے باہر ہونے میں جہاں بٹینگ قصور وار ہے وہیں باؤلنگ کا شعبہ بھی کارکردگی دکھانے میں مکمل ناکام رہا جس کے پیش نظر غیر ملکی باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے مزید پڑھیں