سری لنکن کرکٹ کمیٹی کے سربراہ رانا ٹنگا بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ پر برس پڑے ، سنگین الزام لگا دیا

سری لنکن کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اور سابق کرکٹر ارجنا رانا ٹنگا بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ پر برس پڑے۔سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری کرکٹ کمیٹی کے سربراہ ارجنا راناٹنگا نے ورلڈ کپ مزید پڑھیں

ڈیفنس حادثے کے بعد ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیورز کے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

ڈیفنس حادثے کے بعد لاہور پولیس کو ہوش آگیا،کم عمر ڈرائیونگ پر کنٹرول کرنے کیلئے لاہور میں 190مقامات پر ناکہ بندی کردی گئی۔190مقامات پر ناکہ بندی،چیکنگ جاری 18سال سےکم عمر ڈرائیونگ پرگاڑیاں بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔حکام کا مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا

احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کک بیکس وصول کرنے کے کیس میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں مونس الٰہی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں مزید پڑھیں

سموگ کے تدارک سے متعلق کیس؛لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں 2روز ورک فرام ہوم ، ہفتے کو تمام سکولز اور کالجز بند کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں ہفتے میں 2روز ورک فراہم ہوم کا حکم دیدیا، جسٹس شاہد کریم نے ڈی جی ماحولیات کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ ہفتے کے روز تمام سکولز مزید پڑھیں

15 نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہو نے کا امکان ہے نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان مزید پڑھیں

کراچی: ڈیفنس کے اپارٹمنٹ میں خاتون فائرنگ سے ہلاک، شوہر گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی، پولیس نے شوہر اور ملازم کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق خاتون کی شناخت قرۃ العین کے نام سے ہوئی ہے، جس مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے دولہا قتل، تحقیقات میں اہم پیش رفت، گرفتاریاں

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دولہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دولہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کل 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے،بلوچستان کی 15سے زائد اہم مزید پڑھیں