گھریلو تنازع پر قریبی رشتے دار نے گولیوں سے بندوق بھری اور 2 خواتین سمیت 4 افراد پر خالی کر دی

گھریلو تنازع پر سرگودھا میں قریبی رشتے دار نے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 4 افراد کے قتل کا افسوسناک واقعہ مڈھ رانجھا کے نواحی علاقے گھلاپورمیں مزید پڑھیں

ڈاکو ڈکیتی کے دوران ایساکون سا کام کر گئے کہ جس نے سنا ہنسنے پر مجبور ہو گیا

کراچی میں ڈاکو ڈکیتی کے دوران شہری کی بازار سے لائی روٹیاں بھی ساتھ لے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں ڈاکووں نے شہری کو گھر کے باہر گھیر لیا اور قیمتی موبائل فون، نقدی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42ہوگئی

اسرائیل کی غزہ پر ایک ماہ سے جاری مسلسل بمباری میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42 ہوگئی جب کہ 50 دفاتر جزوی یا مکمل طور تباہ ہوچکے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کی امریکی تجویز مصر نے مسترد کردی

غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کی امریکی تجویز مصر نے مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا کہنا ہے کہ امریکہ نے حماس کی شکست کے بعد ہمیں غزہ میں سکیورٹی سنبھالنے کی تجویز دی لیکن ہم نے مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرز، سعودی عرب اور پاکستان کا مقابلہ الاحسا میں ہوگا

سعودی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کا سفر الاحسا کے الفتح کلب سٹیڈیم سے کررہی ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں سعودی قومی فٹبال ٹیم کا مقابلہ جمعرات 16 نومبر کو الاحسا کے الفتح کلب کے سٹیڈیم میں پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا. کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے حوالے سے تحقیقات جاری رکھے گا۔انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں بورڈ کے قوانین کے منافی گفتگو کی۔یاد رہے کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق مزید پڑھیں

آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔نجی ٹی وی کے مطابق میگ لیننگ نے 13 سال قبل اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا اور وہ آسٹریلین اسپورٹس کی کامیاب ترین لیڈر کے مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت کی سزا، بیلا حدید سے فرانس کی کمپنی نے معاہدہ توڑ دیا، پھر کس کو موقع دیا؟

فرانس کی فیشن برانڈ کمپنی نے فلسطین کی حمایت پر فلسطینی نژاد بیلا حدید سے معاہدہ ختم کر کے اسرائیلی ماڈل کو موقع دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیلا حدید فلسطینی ہیں مگر اب امریکہ میں ماڈلنگ کے شعبے سے مزید پڑھیں