اسلام آباد میں انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے ایک شخص موت کے منہ میں چلا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے ایک شخص انتقال کر گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق نوجوان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال لایا گیا تھا جہاں لیپٹو سپائروسس نامی بیماری کی تشخیص ہوئی۔ انفیکشن سے 2 افراد مزید پڑھیں

جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی، آج اور کل مارکیٹیں کھولنے کی اجازت

پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مخلتف شہروں کے جزوی لاک ڈاون میں تبدیلی کردی۔حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنےکی اجازت دیدی ہے، محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیرپنجاب نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ مزید پڑھیں

6اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

6اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کراچی4،چمن2، پشاور، کوہاٹ اور نوشہرہ سے ایک ایک نمونے میں وائرس پایا گیا ،ڈاکٹر ندیم جان نے مزید پڑھیں

مودی سرکار کی مسلم دشمنی :علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور

بھارت کی حکمران مودی سرکار ملک سے مسلم شناخت کوختم کرنے کی کوششیں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم شناخت رکھنے والے شہر علی گڑھ کا نام تبدیل کرکے ہری نگر کرنے کی ایک قرارداد منظور کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل سٹیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل سٹیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا.نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، مزید پڑھیں

پنجاب کے 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سی دکانیں کھلی رہیں گی؟

پنجاب حکومت نے سموگ کے سبب 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، دفاتر، تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹ، سینما اور جم خانے بند رہیں گے.نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے کوڑا کرکٹ، چمڑہ، فصلوں کی مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری: بیلجیئم کی ڈپٹی وزیراعظم کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

بیلجیئم کی ڈپٹی وزیراعظم نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پر بمباری کرنے پر اسرائیل پر پابندیاں لگائے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم پیٹرا ڈی سٹر نے حکومت سے غزہ کے ہسپتالوں اور پناہ گزین مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ مزید پڑھیں