ٹیکساس( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کلیولینڈ میں فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں بچے سمیت5 افراد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق گذشتہ رات ہونےوالی فائرنگ ایک گھر میں ہوئی،جس کے نتیجے مزید پڑھیں
کراچی( سٹار ایشیا نیوز )وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نےگیس میٹر پر ہوشربا اضافہ مسترد کر دیا۔ صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے گیس میٹر کےکرائے میں حالیہ اضافے پر ردعمل ظاہر کرتےہوئے کہاکہ اوگرا میں بیٹھے بابوٶں کی من مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہےکہ پاکستان شدید بارشوں کےخطرے سے دو چار 20ممالک میں شامل ہے۔ شیری رحمٰن نےکہا ہےکہ گلوبل انفارمیشن اینڈ مزید پڑھیں
کراچی( سٹار ایشیا نیوز )وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہوجاتےہیں لیکن لوگوں نےہمیں بار بار یاد دہانی کرانی ہے۔ ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ سندھ نےکہاکہ سندھ حکومت نے آٹزم سے مزید پڑھیں
راجن پور( سٹار ایشیا نیوز )کچے کےعلاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن آج 21ویں روز بھی جاری ہے۔ ڈی پی او کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،کچہ میانوالی اور مزید پڑھیں
گال( سٹار ایشیا نیوز )سری لنکا کے اسپن بولر پرابھاتھ جےسوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ پرباتھ جےسوریا اب تیز ترین50ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنیوالے اسپنر بن گئےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی مزید پڑھیں
لاہور( سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کےخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت مزید پڑھیں
کراچی( سٹار ایشیا نیوز )متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا، اب ویزے کےحصول کے لیے لوگوں کو اسلام آباد نہیں جانا پڑےگا۔ کراچی میں قائم کیے مگئے ویزا سینٹر میں عوام مزید پڑھیں
نیویارک( سٹار ایشیا نیوز )امریکی فوج کے2 اپاچی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ریاست الاسکا میں گر کر تباہ ہوگئے۔ امریکی فوج کےمطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
کراچی( سٹار ایشیا نیوز )آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر8 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 284روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر283 روپے92 پیسےپر بند ہوا تھا۔ مزید پڑھیں