کوشش ہے مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہو، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے رکن سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نےکہا ہےکہ کوشش ہےکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عمل پیر سے پہلےمکمل ہوجائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

الیکشن کی طرف جانا ہی مسائل کا حل ہے، امیر جماعت اسلامی

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ نگراں حکومتوں کا بھی الیکشن پر فوکس نہیں ہے، الیکشن کی طرف جانا ہی موجود مسائل کا حل ہے،نہیں چاہتےکہ سیاسی انتشار کےباعث پاکستان لیبیا اور سوڈان بن مزید پڑھیں

اللّٰہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، نواز شریف

لندن( سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نےکہا ہےکہ اللّٰہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہےکہ اس نے اپنے گھر بلایا۔ لندن میں میڈیا سےگفتگو میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف مزید پڑھیں

بڑی پیشرفت، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات شروع

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےدرمیان مذاکرات کےلیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے والےوفد کی چیئرمین سینیٹ سے چیمبر میں ملاقات جاری ہے۔ پی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، 180ارکان پارلیمان نے شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےکہاکہ میاں شہباز شریف نے مزید پڑھیں

یہ چوروں سے نجات اور آئین کی فتح کا ہفتہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ یہ چوروں سے نجات اور آئین کی فتح کا ہفتہ ہے،عدالت کی بات عدالت میں رہنی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کا مجموعی قرضہ کتنا؟ وزارتِ خزانہ نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزارتِ خزانہ نے قرضوں اور مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کےمطابق شرح سود بڑھنےکی وجہ سےقرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سےبھی مہنگائی اور مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج مقرر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کےلیے نئے جج کو مقرر کردیا۔ توشہ خانہ کیس جج ظفر اقبال سےایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی کابینہ نے 13اپریل کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہونےوالے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ مزید پڑھیں

تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سےخالی ہونےوالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کےحلقے ایل اے15 باغ2 پر ضمنی انتخاب مزید پڑھیں