کپتان کےکھلاڑی پتوں کی طرح جھڑنےلگے،آصف نکئی بھی آئی پی پی میں شامل

کپتان کےکھلاڑی پتوں کی طرح جھڑنےلگے،پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو الوداع کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔سابق صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی پی ٹی آئی چھوڑکر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے،انہوں نے جہانگیر ترین اور مزید پڑھیں

راولپنڈی:شادی کی تقریب میں فائرنگ سےبچی زخمی،دولہا کا والد گرفتار

ریس کورس کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 4سالہ بچی کے زخمی ہونے کےبعد پولیس کی کارروائی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ اپنی مدعیت میں درج کرتے ہوئے دولہا کے والد کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کےمطابق سی پی او سید مزید پڑھیں

بھارتی رکن پارلیمنٹ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گولی مارنے کا مطالبہ

بھارتی رکن پارلیمنٹ راج موہن کاکہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمے چلائے گولی مار دینی چاہیے۔ کانگریس کے رکن راج موہن اننتھن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو “نیورمبرگ ماڈل” کی طرز پر مزید پڑھیں

نواز شریف، آصف زرداری کا ایجنڈا ذاتی ،ہمارا پاکستان کا ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری کا ایجنڈا ذاتی ہے ہمارا ایجنڈا پاکستان کا ہے۔خواہش تھی پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن کے رہنما اس جلسے میں شریک ہوتے لیکن افسوس ان میں کوئی مزید پڑھیں

غزہ اور مغربی کنارے کو مضبوط فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت چلنا چاہیے، صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطلب ’امن نہیں ہے‘ بلکہ دیرپا استحکام کے لیے ضروی ہے کہ غزہ پٹی اور مغربی کنارے کا دوبارہ الحاق ہو جسے ’مضبوط فلسطینی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کا اسلامی ممالک سےاسرائیل کو برآمدات کی بندش کا مطالبہ

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو توانائی اور دیگر اشیا کی برآمدات بند کردیں۔تفصیلات کےمطابق آیت اللہ خامنہ ای نے عاشورہ یونیورسٹی آف ایرو اسپیس سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ ہیں،نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا۔ کہاانہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل میں شکست ،کپتان روہت شرما سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے

آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے. ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں