قومی ایئرلائن نے عمرہ کرایوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا اعلان کردیا

قومی ایئرلائن نے عمرہ کرایوں میں 6 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کردیا ہےجس کا اطلاق فوری ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کیلئے دو طرفہ عمرہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردوں کا گھات لگا کر حملہ، 14 فوجی شہید

بلوچستان میں دہشتگردوں نے گھات لگا کر فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق فوجی قافلہ پسنی سے اوماڑہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ اسد قیصر کو ان کی رہائشگاہ سے محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے ،اسد قیصر پرگجوخان میڈیکل مزید پڑھیں

امریکہ میں ایک چور نے عدالت میں اپنی تمام چوریوں کا ذمہ دار ایلون مسک کو قرار دے دیا

امریکہ میں دکانوں سے اشیاءچوری کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے جب عدالت میں پیش کیا گیا تو اس نے اپنی چوری کا ایسا جواز پیش کیا کہ عدالت میں موجود ہر شخص ہکا بکا رہ گیا۔ ڈیلی سٹار مزید پڑھیں

انتقام کی آگ میں جلتی سابق گرل فرینڈ نے دولہا دلہن پر انسانی فضلہ پھینک دیا

جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں انتقام کی آگ میں جلتی سابق گرل فرینڈ نے دولہا دلہن پر انسانی فضلہ پھینک دیا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق منظرعام پر آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن مزید پڑھیں

اٹلس ہنڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر بھی جھوٹی نکلی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے پر موٹرسائیکل اور کارساز کمپنیوں کی طرف سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ماہ اٹلس ہنڈا کے متعلق بھی ایک افواہ اڑی مزید پڑھیں

ایس ای سی پی نے اسلامی چندہ لینے والی فلاحی اور نان پرافٹ تنظیموں کے لیے فتویٰ لازمی قرار دے دیا

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے اسلامی چندہ لینے والی فلاحی، نان پرافٹ تنظیموں کے لیے فتویٰ لازمی قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق ایس ای سی پی کی طرف سے جاری ایک مزید پڑھیں