غیر اخلاقی کپڑے پہن کر ریسٹورنٹ میں جانا اداکارہ عرفی جاوید کو پہلی بار بہت مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اپنے بے باک انداز کی وجہ سے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن یہی بے باک انداز اب ان کے پولیس اسٹیشن جانے کی وجہ بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدالت نے منظور کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

عام انتخابات کا 8 فروری کو انعقاد،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے سینیٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق ” شکوہ” کر دیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق ” شکوہ” کر دیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہمیں تو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور کون نہیں چاہتا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ مزید پڑھیں

اگلے ہفتے بارش والا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک کمزور مغربی لہر ملک کے شمالی علاقوں پر موجود ہے،جس کے باعث اگلے ہفتے ملک میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں گذشتہ چند سالوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کی مزید پڑھیں

نئی دہلی کا آسمان دھویں کی موٹی تہہ میں چھپ گیا ،فضاء زہریلی ہوگئی، سانس لینے میں دشواری

فضائی آلودگی کی وجہ سے نئی دہلی کا آسمان دھویں کی موٹی تہہ میں چھپ گیا ،فضاء زہریلی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت کی فضاء زہریلی ہونے کے سبب سانس کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے آغاز پر اوپنرز ویزلے باریسی اور میکس او ڈاوڈ کریز پر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ملک میں اگلی حکومت بنائے گی، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں پارٹی کارکنان و معززین سے ملاقات کی۔ آصف زرداری نے کارکنان سے سیاسی حکمت عملی اور انتخابی مہم پر تبادلہ خیال کیا۔ اس مزید پڑھیں