پولیس کا چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کا گٹکا بنانے کا مٹیریل و خام مال برآمد

ایس ایس پی عمرکوٹ ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر نارکوٹیکس، گٹکا /ماوا اور تمام آرگنائزڈ کرائم کےخلاف بھرپور آپریشن اورکریک ڈاؤن جاری ہے اوراس ضمن میں پولیس پارٹی سامارو نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت مزید پڑھیں

غزہ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دُکھی ہوں، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دُکھی ہوں، فلسطینیوں کو نشانہ بنانےکےعمل کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں گلف کارپوریشن کانفرنس( جی مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کر دیئے

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کے لیے 2 ارب روپے جاری کردیے۔ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی کے باعث صحت کارڈ سروس بند کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے خوش آئند اثرات آنا شروع ہوگئے،مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ 70 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر آگئی، رواں ہفتے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف دبئی سے پاکستان پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نوازشریف کادبئی سے آنے والا خصوصی طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نوازشریف کی مزید پڑھیں

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو مذاکراتی عمل کا حصہ بنانے سے انکار کیا، شیخ رشید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دومرتبہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو مذاکراتی عمل میں شامل کرلیں مگر انہوں نے منع کیا۔ مزید پڑھیں

نوازشریف پاکستان واپسی کیلئے دبئی ایئر پورٹ پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ساتھ پاکستان جانے والے لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی دبئی میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آئیں گے ، بھر پور استقبال کی تیاریاں مکمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔اس حوالے سے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جہاں شہباز شریف مزید پڑھیں