پاکستان کی جانب سے خصوصی طیارہ فلسطینیوں کیلیے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر مصر پہنچ گیا

پاکستان کی جانب سے خصوصی طیارہ فلسطینیوں کیلیے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر مصر پہنچ گیا۔غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی ہے، العریش ہوائی اڈہ غزہ سے 40 کلو میٹر کے مزید پڑھیں

بلوچستان سے( ن) لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ،خصوصی ٹرین کا اہتمام کیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کیلیے بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے قافلے مینارِ پاکستان لاہور کیلئے روانہ ہونا شروع ہو گئے ۔لیگی کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کے لیے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش کو حراست میں لے لیا گیا،کامران بنگش کو علاقہ چمکنی مزید پڑھیں

امریکی شہریوں پر دنیا بھر میں حملوں کا خطرہ، امریکہ نے الرٹ جاری کر دیا

امریکہ نے غزہ جنگ کے سبب اپنے شہریوں پر دنیا بھر میں حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف دہشت مزید پڑھیں

شہری پر تشدد ؛شیر افضل مروت کی 26اکتوبر تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہری پر تشدد کے واقعہ میں وکیل شیر افضل مروت کی 26اکتوبر تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر شہری پر تشدد کے واقعہ میں مزید پڑھیں

نوازشریف کی وطن واپسی، فلائٹ نمبر منظر عام پر آگیا

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ی وطن واپسی کیلئے فلانٹ نمبر منظر عام پر آگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف کی خصوصی پرواز کا فلائٹ نمبر ایف زیڈ 4525ہوگا،ذرائع کے مطابق سی اے اے نے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس کے دوران غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد مزید پڑھیں

نوازشریف کی دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت نے نواز شریف سے اسحاق ڈار کے بیٹے کے گھر ملاقات کی، مزید پڑھیں