نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا فلسطینی صدر محمود عباس کو فون

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کر کے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم سے پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیلیفونک رابطے میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر محمود عباس سے مزید پڑھیں

مجھے ٹوئٹر لے ڈوبا،ہم نےجنرل عاصم منیر کے معاملے میں ملوث ہو کر غلطی کی ، شیخ رشید بالآخر منظر عام پر آ گئے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بالآخر منظر عام پر آ گئے۔انہوں نے کہا ہے کہ سیاستدان کو کسی فوجی افسر کا نام نہیں لینا چاہیے، یہ ملک اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا، سیاست دانوں اور اداروں مزید پڑھیں

جنرل(ر) باجوہ کے سمدھی صابر مٹھو کو ایف آئی اے لاہور نے طلب کرلیا

جنرل باجوہ کے سمدھی صابر مٹھو کر ایف آئی اے لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا.ایف آئی اے کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹس کی مطابق صابر حمید کو بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ، انکم ٹیکس گوشوارے مزید پڑھیں

برطانوی پولیس اہلکار نے کیریئر کی بدترین واردات کا قصہ سنا دیا

ایک سابق برطانوی پولیس آفیسر سے گزشتہ دنوں انٹرویو کے دوران اس کے کیریئر کی بدترین واردات کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے ایسی سفاکانہ واردات بتائی کہ سن کر ہی لوگ کانپ اٹھے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیک کمپنی ’سدا پے‘ ( SadaPay)کا پاکستانی فری لانسرز کے لیے احسن اقدام

پاکستانی ٹیک کمپنی ’سدا پے‘ ( SadaPay)نے پاکستانی فری لانسرز کے لیے گوگل پے اور ایپل پے پیمنٹس کی سہولت متعارف کرا دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ’سدا پے‘ کی طرف سے رواں سال کے اوائل میں فری لانسرز مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت براہ راست میئربننے پر امیدوار کو 6 ماہ میں یونین کونسل کا الیکشن لڑنا پڑے گا۔چیئرمین ضلع کونسل بننے کی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فین کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران سٹیڈیم میں سیکیورٹی اہلکاروں نے مداح کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی شہر مزید پڑھیں

آن لائن گیم سے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے جیتنے والے پولیس آفسر کو نوکری سے نکال دیا گیا

آن لائن گیم ’ڈریم 11‘ سے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے (تقریباً5کروڑ پاکستانی روپے) جیتنے والے پولیس آفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سومنات جندے نامی یہ شخص ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کا رہائشی اور مزید پڑھیں