سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے مزید پڑھیں

کچہری کے احاطے میں خاتون کی فائرنگ، وکیل اور منشی زخمی ، جوابی فائرنگ سے خاتون ہلاک

تاندلیانوالہ میں کچہری کے احاطے میں خاتون نے وکیل اور اس کے منشی پر فائرنگ کردی، پولیس کی فائرنگ سے خاتون ہلاک ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل “کے مطابق تاندلیانوالہ کی کچہری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں خاتون مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گاڑی روکے جانے اور نعرے بازی کے واقعے پر( ن) لیگ کا ردعمل آگیا

گزشتہ روز پیش آئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے اور نعرے بازی کے واقعے پر( ن) لیگ کا ردعمل سامنے آگیا۔یادرہے کہ شہباز شریف اپنے حلقہ این اے 132 کا دورہ کر رہے تھے، جب ان کی گاڑی مزید پڑھیں

اغواءبرائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کربہن کی شادی کرادی

اغوا ءبرائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کر بہن کی شادی کرادی اور ماں کو عمرے پر بھیجنے کا بھی انتظام کرلیا۔ سینٹرل جیل کراچی میں قید اعجاز نے 23 پینٹنگزبنائی تھیں جن میں سے کچھ فن مزید پڑھیں

وکیل کے بھیس میں آئے شخص نے قتل کے ملزم کو کمرہ عدالت میں ہی قتل کردیا

سرگودھا میں قتل کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کو کمرہ عدالت میں ہی قتل کردیا گیا۔مبینہ ملزم کی جانب سے فائرنگ کے بعد عدالتی عملے نےفوری حرکت کرتے ہوئے حملہ آور کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کیا۔ مزید پڑھیں

راہ چلتی لڑکی کیساتھ نازیبا حرکت کرنیوالا نوجوان گرفتار

کراچی کے علاقے سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کا ایک اورواقعہ پیش آیا جس کے بعد لڑکی کےساتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی واپسی کا عمل شروع

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، 30افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے، قانونی کارروائی کے بعد 350 افراد کو افغانستان جانے کی اجازت دی جائے مزید پڑھیں

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے 25 اکتوبر کو ہڑتال کی کال دے دی۔ٹرانسپورٹروں نے مطالبات پورے نہ ہونے پر 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے گھیراؤ کا بھی اعلان کیا، آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا مزید پڑھیں

رواں سال سردیاں خشک ,سموگ کی شدت زیادہ ہو گی، لاہور میں زیادہ ٹھنڈ نہیں ہو گی: اہم پیشگوئی

رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، لاہور میں زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے اہم پیشگوئی کر دی ۔ پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ مزید پڑھیں