مارکی کے برائیڈل روم میں خفیہ کیمرہ، مالکان خواتین کو کپڑے بدلتے دیکھتے رہے

مارکی کے مالکان برائیڈل روم میں سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کرکے خواتین کو کپڑے بدلتا دیکھتے رہے ۔ پولیس کے مطابق دلہن کے گھر والوں نےایمپریل نامی مارکی بک کروائی تھی، دلہن کی جانب سے مارکی کی انتظامیہ مزید پڑھیں

لاہور؛غیرملکی باشندے نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

لاہور میں غیرملکی باشندے نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خودکشی کرنے والے غیرملکی باشندے کا تعلق کوریا سے ہے، واقعہ گلبرگ میں پیش آیا، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت نے نیپا وائرس سے بچاؤ کا ضابطہ کار جاری کردیا

سعودی وزارت صحت نے مملکت کے ہسپتالوں اور مراکز صحت میں نیپا وائرس سے بچنے کے لیے ضابطہ کار جاری کردیا۔سعودی وزارت صحت کے مطابق نیپا وائرس کے مریضوں کے علاج کا ضابطہ کار بھی جاری کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا مزید پڑھیں

فرینڈشپ گیٹ پر افغان فوجی کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہید

فرینڈشپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان فوجی کی جانب پاکستان سے افغانستان جانے والے افراد پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 12 مزید پڑھیں

کراچی میں جذبات ابھارنے والی دوائی کی زیادہ مقدار سے خاتون ہلاک

کراچی کے علاقے سچل میں جذبات ابھارنے والی دوائی کی زیادہ مقدار لینے سے خاتون ہلاک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے سے چند روز قبل خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی تھی، پولیس نے خاتون کی مزید پڑھیں

نگران وزیرصحت پنجاب نے آشوب چشم سے بچنے کا طریقہ بتادیا

نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کیلئے کوئی خاص ادویات نہیں اسے قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آشوب چشم کی وجہ مزید پڑھیں