کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 302 خبریں موجود ہیں
کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق شہر میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے، حادثات میں جاں بحق افراد میں 463 مرد، مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے کی سطح پر آگئی۔فی 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 972 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 14 ہزار 039 روپے مزید پڑھیں
نکاح کی تقریب دن کے وقت منعقد ہوئی، جہاں روایتی ’قبول ہے‘ کے بجائے انگریزی زبان میں رضامندی کا اظہارکیا گیا، تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بعض صارفین نے نکاح کے اس انداز پر تنقید مزید پڑھیں
کراچی: میر رضا قتل کیس میں مقتول کی بہن نے اپنے ویڈیو بیان میں کچھ مشکوک معاملات کا انکشاف کیا ہے۔نوجوان تاجر میر رضا کے قتل سے متعلق کیس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے جامعہ دارالعلوم کورنگی میں صدر وفاق المدارس مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی۔گورنر سندھ نے جامعہ دارالعلوم کورنگی میں نمازِ ظہر بھی ادا کی، ملاقات میں دونوں شخصیات کے درمیان دینی، تعلیمی اور معاشرتی مزید پڑھیں
کراچی: ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کا صوبائی محکمے پر خود قابض ہوکر ’ڈہولوشن‘ کا نعرہ لگانا مذاق ہے۔مصطفیٰ کمال کے ’ڈیولوشن کے نعرے‘ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے مزید پڑھیں
کراچی: امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے معاملات کو مسلسل بے نقاب کرتے رہیں گے، سندھ حکومت کرپٹ ہے اور مسائل بھی حل نہیں کرسکتی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 574 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 77 ہزار 166 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا۔سٹاک ایکسچینج میں 565 کمپنیوں میں سے 246 کمپنیز میں اضافہ جبکہ 216 کمپنیز میں کمی ہوئی۔سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں
ترجمان ضلع کورنگی پولیس کے مطابق زمان ٹاؤن تھانے کی حدود میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ملزمان محمد عمران ولد محمد شبیر اور محمد زاہد ولد محمد اکبر کو زخمی مزید پڑھیں