کراچی: یوم آزادی پر سٹال پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار

یاد رہے سن سیٹ بلیوارڈ کے قریب قومی پرچم اور جھنڈیاں فروخت کرنے والے سٹال پر فائرنگ کی گئی تھی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفرمہیسرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہی ہے، 100 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 55 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی غیر متوقع طور پر آمد میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: ناموافق موسمی حالات اور ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ترسیل متاثر ہونے کے باوجود جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی غیر متوقع طور پر آمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں گذشتہ سال کی بہ نسبت مزید پڑھیں

مہنگائی کی وجہ سے عام شہری کا جینا محال ہوگیا ہے، منعم ظفر خان

کراچی: پیٹرولیم لیوی ٹیکس کیخلاف کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے دھرنے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام مزید پڑھیں

کراچی؛ میر رضا کی لاش ملنے سے قبل 29 جولائی کی رات کیا ہوتا رہا؟ اہم فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان تاجر میر رضا کی لاش ملنے سے قبل 29 جولائی کی رات کیا ہوتا رہا، اس حوالے سے اہم سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق رات 3 بج کر مزید پڑھیں

کراچی؛ لیاری میں 4 منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس

کراچی: لیاری میں 4 منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس ہوگئی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق لیاری نیا آباد گلی نمبر تین حاجیانی مسجد کے قریب قائم 4 منزلہ مخدوش عمارت پیر اور منگل کی درمیانی مزید پڑھیں

پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی

کراچی: گلشن حدید میں گاڑی میں سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل پر سوار افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق اور شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطاب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 395ڈالر کی سطح مزید پڑھیں

میر رضا کیس: تحقیقاتی ٹیم کا رات دیر گئے جائے وقوعہ کا دورہ، فائر بھی کیا

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس میں اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔تفتیشی ذرائع کے مطابق رات گئے تحقیقاتی کمیٹی کا فیروزآباد تھانے میں اجلاس ہوا، تحقیقاتی کمیٹی نے اجلاس کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا، مزید پڑھیں