شوگر ملز مالکان کی چینی برآمد کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر کوششیں

شوگر ملز مالکان نے حکومت سے مزید 12 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کیلئے اجازت دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق چینی کے اضافی سٹاک سے درپیش مالی مسائل بےقابو ہو رہے ہیں، انڈسٹری مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکار راشد محمود کو بجلی کا ایک اور بھاری بل موصول

معروف پاکستانی اداکار راشد محمود بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آ گئے ہیں اور ایک مرتبہ پھر سے پیغام جاری کر دیا ہے۔ پاکستانی اداکار راشد محمود کی جانب سے حال ہی میں اپنے بجلی کے بل کے حوالے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے اعظم سواتی کی جانب سے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی مزید پڑھیں

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔حکومت اورجماعت اسلامی کے وفود کمشنرآفس راولپنڈی پہنچ گئے،حکومتی ٹیم میں وفاقی وزرا عطا تارڑ ،اویس لغاری ،طارق فضل چودھری اور امیر مقام بھی شامل ہیں،جماعت اسلامی کی جانب سے لیاقت مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی،مزنگ چونگی، قرطبہ چوک، سمن آباد،گلشن راوی، اسلام پورہ، مغل پورہ، ڈیوس روڈ، پانی والا تالاب،گارڈن مزید پڑھیں

پنجاب میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا، مریم نواز نے ڈپٹی مزید پڑھیں

لاہور:پولیس یونیفارم پہن کر اسلحہ لہرانے والا نوسرباز گرفتار

شاہدرہ میں اسلحہ لہرانے والے جعلی پولیس اہلکار کو اصلی اہلکاروں نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا.ترجمان سٹی ڈویژن پولیس کے مطابق ملزم شہباز پولیس کی شرٹ پہن کر اسلحہ لہرا رہا تھا، پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر اس نے مزید پڑھیں