190 ملین پاونڈ کیس: پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا

190 ملین پاونڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا۔190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع نہ کرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چودھری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔ مزید پڑھیں

ملک میں ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر(ایکس) کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے صاف جواب دے دیا کہ ملک میں ایکس بحال نہیں ہوسکتا۔نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ چلے گئے

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ چلے گئے، دورے کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان ان سے ملاقات کریں گے.مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں،اس موقع پر شہبازشریف ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے مزید پڑھیں

نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی 8 ویں برسی آج منائی جائیگی

نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی اور ان کے دو ساتھیوں کی آج آٹھویں برسی منائی جارہی ہے۔برہان وانی کی شہادت کے8 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی جائے گی۔واضح رہے کہ اگست 2015 میں مودی مزید پڑھیں

برہان وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے:مشعال ملک

حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ شہید برہان الدین مظفر وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے۔حریت رہنما مشعال ملک نے شہید برہان الدین مظفر وانی کے یوم شہادت پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے، اہم ملاقاتوں کا امکان

صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سیمینار میں شرکت کریں گے، پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں قیام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری آج پشاور جائیں گے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پشاور کا دورہ کریں گے، پارٹی ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پشاور میں پارٹی قائدین کیساتھ ملاقاتیں کریں گےجبکہ شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے مزید پڑھیں