موٹرسائیکل چوری کے 2ملزمان گرفتار

ٹالہی اور آس پاس کےعلاقوں سے موٹر سائیکل چوری ،سنیچنگ کرنے والےگینگ کے 2کارندے گرفتار کر لیے گئے ہیں جن کے قبضے سے3 موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں۔تھانہ ٹالہی پولیس نے موٹر سائیکل چور صدام گشکوری اور عرفان گشکوری کو مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور آنے والی بس میں خاتون کے زیورات رہ گئے ، پھر موٹروے پولیس نے کچھ ایسا کیا کہ مثال قائم کر دی

کراچی سے لاہور آنے والی بس میں خاتون کے زیورات رہ گئے ، پھر موٹروے پولیس نے کچھ ایسا کیا کہ مثال قائم کر دی موٹر وے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔موٹر وے پولیس کے مزید پڑھیں

عید کے دوسرے روز خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

عید کے دوسرے روز پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں

راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی علاقوں میں بادل برس پڑے ، گرمی کی شدت میں کمی

شدید گرمی کے بعد راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور میں بادل برس پڑے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر مزید بارش کی پیشنگوئی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ کا دوسرا روز،فرزندان توحید چھوٹے بڑے جانوروں کی قربانیوں میں مصروف

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، شہری چھوٹے بڑے جانوروں کی قربانیوں میں مصروف ہیں۔ عید الاضحیٰ کے پہلے روز فرزندانِ توحید کی بڑی تعداد نے سنتِ ابراہیمیؑ کی مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ سامنے آگئی

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی ہے جس کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی سب میرین کیبل مزید پڑھیں

سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈیرکسن پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈیرکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا، خالد مقبول صدیقی

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے۔کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلےکرپشن ڈویلپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، مزید پڑھیں