ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونےکا نوٹس , کمشنر سے رپورٹ طلب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی ہے-وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و مزید پڑھیں

’ شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، کبھی اف نہیں کی‘ نوازشریف کا خطاب

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نوازشریف نے سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی اور ان کی بہن کا دوران قید ساتھ نبھانے اور مصائب برداشت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں

مریم نواز کے یونیفارم پہننے کا کیس، پولیس نے عدالت میں کیا موقف اختیار کیا ؟ جانئے

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے یونیفارم پہننے کے کیس میں پولیس نےرپورٹ عدالت میں پیش کر دی ہے۔پولیس کی جانب سے رپورٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز نے پولیس رولز میں مزید پڑھیں

بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سمیت دیگر ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

بھارت، بنگلا دیش، انڈونیشیا، سری لنکا سمیت دیگر ممالک میں بھی ذو الحج کا چاند نظر آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں مفتی اعظم نے عید الاضحیٰ کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا اس کے علاوہ جامع مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے کتے کا قاتل گرفتار کرلیا, سہولت کاروں کی تلاش شروع

شریف آباد پولیس نے الکرم اسکوائر سے کتے کے قاتل کو گرفتار کرلیا، کتے کا مبینہ قاتل قاسم الکرم اسکوائر میں صفائی کا کام کرتا ہے جس نے آوارہ کتے کو پارکنگ ایریا سے نیچے پھینک دیا تھا۔پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب سے مزید پڑھیں

حکومت نے عازمین حج کو کھانا فراہم کرنے والی کیٹرنگ کمپنیوں کو جرمانہ کر دیا

حکومت نے عازمین حج کو کھانا فراہم کرنے والی 6کیٹرنگ کمپنیوں کو 2لاکھ63ہزار 580ریال (تقریباً 1کروڑ 95لاکھ روپے) جرمانہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق امسال پاکستان حج مشن نے سرکاری سکیم کے تحت حج ادا کرنے والے تقریباً70ہزار 105عازمین کے کھانے مزید پڑھیں