بنوں : پولیس چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی چاروں اطراف سے فائرنگ،اہلکاروں کا جوابی اقدام

بنوں میں چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔رپورٹ کے مطابق بنوں میں سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے چاروں طرف سے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ مزید پڑھیں

غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کوسالانہ کتنے سو ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے؟ جانیے

غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کوسالانہ کتنے سو ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا ۔رپورٹ کے مطابق ایک بین الاقوامی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی تجارت سے پاکستانی خزانےکو مزید پڑھیں

پنجاب کے کسان آئیں اور گندم 3900 روپے میں دیں:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پیشکش

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسان آئیں اور گندم 3900 روپے میں ہمیں دیں.نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

ہم کسی پرائیویٹ شخص کو فریق نہیں بنائیں گے،چیف جسٹس کاعابد زبیری سے مکالمہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس پر دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم کسی پرائیویٹ شخص کو فریق نہیں بنائیں گے،وکلا بتائیں مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل کو جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ پڑھنے میں دشواری، فاضل جج نے خود پڑھ دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججزکے خط سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جس پرفاضل جج نے اضافی نوٹ خود پڑھ دیا۔رپورٹ مزید پڑھیں

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی گندم کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے.اس معاملے کا پنجاب حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ماہر ماحولیات نے پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کر دیا، صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

ایس ایچ او ٹنڈوجام دلبرداشتہ، نہر میں چھلانگ لگاکرخود کشی کی کوشش

ایس ایچ او ٹنڈوجام نے دلبرداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگاکر مبینہ خودکشی کی کوشش کی تاہم کھیسانہ موری پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے نہر سے نکال کر بچالیا.رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او ٹنڈوجام انسپکٹر اسلم خانزادہ نے مزید پڑھیں

حیدرآباد: موٹروے پرٹریفک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق،14 زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

حیدرآباد کے تھانہ بولاخان کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 4 افرادجاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق مسافر وین کراچی سے حیدرآباد آرہی تھی کہ تیزرفتاری کی وجہ سے ٹرالر سے تصادم ہوا۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں