پختونخوا حکومت نے کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنےکا فیصلہ کرلیا

خیبر پختونخوا حکومت نے کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ گندم خریداری مہم 7 مئی سے شروع کی مزید پڑھیں

گندم سکینڈل میں موجودہ حکمرانوں کا نام بھی آنے لگا

گند م درآمد سکینڈل میں موجودہ حکمرانوں کا نام بھی سامنے آنے لگا, وزیراعظم شہبا زشریف کے وزارت فوڈ کے وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف سامنے آیا ہے. دستاویز کے مطابق موجودہ دور حکومت میں گندم درآمد مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست کو منظور کرلیا اوروزارت داخلہ کو 15دن میں پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرنے مزید پڑھیں

گندم درآمدسکینڈل میں سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی طلبی

گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اجلاس کی سربراہی کی ، اجلاس میں گندم کی درآمد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئےدائر درخواست سماعت کیلئےمقرر

لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی،چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان ایک شہری کی درخواست پر 6 مئی کو سماعت کریں گے۔عدالت نے درخواستگزار کے وکیل کو درخواست مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی۔صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی ،فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر مزید پڑھیں

پنجاب پولیس : 9 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے،احمد عثمان ڈی ایس پی لیگل انویسٹی گیشن ll لاہور تعینات

انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے 9 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔رپورٹ کے مطا بق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے حوالے مزید پڑھیں

گندم خریداری معاملہ: آج ماڈل ٹاون میں لیگی قائدین کا اہم اجلاس ، وزیراعظم بھی طلب

پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین آج ماڈل ٹاون پارٹی سیکرٹریٹ میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر و مزید پڑھیں