وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے سے انکار مزید پڑھیں


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے سے انکار مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی جس میں اہلیہ مہرین قریشی،بیٹا زین قریشی،بیٹی گوہر بانو اور ماہم قریشی شامل تھیں۔ شاہ محمود قریشی کی اہلہ خانہ سے ملاقات 30 منٹ تک کانفرنس روم میں مزید پڑھیں

9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو میانوالی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے خلاف میانوالی کے تھانہ کمر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیدیاگیا، سات رکنی بنچ ججز کے خط مزید پڑھیں

نارووال میں عیسیٰ چوک میں پولیس وردی پہنے ملزمان نے ایک گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 6 مزید پڑھیں

پانی کی فراہمی کم ہو کر 30فیصد رہ گئی، ارسا کا ہنگامی خیز اجلاس طلب کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ارساکی مشاورتی کمیٹی کااجلاس کل منگل کو یہاں ہوگا جس میں تربیلا ڈیم کے ٹنل منصوبوں پر واپڈا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نےجہلم اراضی سے متعلق نیب کیس میں فوادچودھری کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بنچ مزید پڑھیں

سابق صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کی جائے،بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہاکہ میرے لئے سب سے اہم آئین پاکستان ہے،ظلم روکنے کی مزید پڑھیں

لاہور میں کرایہ کے معاملے پر تکرار پر رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو تھپڑ رسید کردیا، سیف سٹی پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی رکشہ ڈرائیور سے کرایہ کے معاملے پر تکرار ہوئی تھی، رکشہ ڈرائیور نے مزید پڑھیں