مال گاڑی حادثہ؛ پچھلی ٹرین کا ڈرائیور، اگلی کا گارڈ اور اسٹیشن ماسٹر ذمہ دار قرار

لاہور: حبیب آباد اور رینالہ خورد کے درمیان گزشتہ روز دو مالی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آگئی۔ جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ میں پچھلی ٹرین کے ڈرائیور، اگلی ٹرین کے گارڈ اور اسٹیشن ماسٹر رینالہ خورد مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں کشتی سیلاب کے سبب نہیں زیادہ وزن سے ڈوبی، وزیراعلیٰ کو بریفنگ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوشہرو فیروز کے قریب گوٹھ کمال ڈیرو میں کشتی الٹنے کے واقعے کا نوٹس لیا ہے اور ڈویژنل انتظامیہ سے واقعے کی تفصیلات حاصل کیں۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ کاشتکار منظور ملاح تل کی مزید پڑھیں

بارشوں نے جماعت اسلامی کی منافقت اور متحدہ کا جھوٹ بے نقاب کردیا، سعدیہ جاوید

کراچی: سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ ککراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں نے جماعت اسلامی کی منافقت اور متحدہ کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت؛ ججز اور وکلا کے درمیان بحث میں سخت سوالات

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلا کے درمیان بحث میں سخت سوالات سامنے آئے۔  سپر ٹیکس پر دورانِ سماعت عدالت میں ججز اور وکلا کے درمیان سوال و جواب کا سلسلہ مزید پڑھیں

کراچی: ملیرندی میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث زیر تعمیر شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ چوڑا شگاف پڑگیا

ملیرجام گوٹھ  کے مقام پرملیرندی میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث زیر تعمیر شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ چوڑا اور کئی فٹ گہرا شگاف پڑگیا۔ رپورٹ کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے ملیرجام گوٹھ کے قریب ملیرندی میں مزید پڑھیں

پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب سے نقصانات؛ اموات 49 ہوگئیں، تقریباً 39لاکھ افراد متاثر

لاہور: ملک کے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 49 ہوگئی جبکہ مجموعی طور پر 38 لاکھ 92 ہزار لوگ متاثر ہوئے۔ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

حکیم شہزاد فحش مجرا کروانے پر گرفتار؛ سلامی کی رقم سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو شادی پر فحش مجرا کروانے اور وائس میسیجز میں نامناسب زبان استعمال کرنے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔ حکیم شہزاد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کے معترف

قصور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں میں وفاقی حکومت کو کردار ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز محنت کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

پنڈی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم نجی اکیڈمی کا پرنسپل گرفتار

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم نجی اکیڈمی کے پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ طالبہ سے ٹیوشن اکیڈمی کے پرنسپل کی بار بار زیادتی کا واقعہ تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ خیابان سرسید سیکٹر ٹو مزید پڑھیں

ملتان: فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات، خواتین شدید مشکلات کا شکار

ملتان میں سیلاب  کے باعث بنائے جانے والے  فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات  کے سبب خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ فلڈ کیمپس میں موجود خواتین کا کہنا ہے کہ واش روم کی سہولت دستیاب مزید پڑھیں