بیرون ملک بیٹھے بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں، ایڈیشنل آئی جی

کراچی: ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک موجود جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور انہیں پاکستان واپس لانے کے لیے اقدامات مزید تیز کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھتہ خور گروہوں کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: مسلم ليگ ن 14اور پیپلزپارٹی 5 حلقوں پر کامیاب

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں پاکستان مسلم لیگ ن نے 14 نشتوں پر کامیابی کے ساتھ میدان مارلیا جبکہ پیپلزپارٹی کے حصے میں اب تک مزید پڑھیں

عدالت کا وطن واپس جانیوالے غیر ملکیوں کی روانگی میں رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وطن واپس جانے والے غیر ملکیوں کی روانگی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان میں مقیم بنگلادیشی شہریوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ کے کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ میں مزید پڑھیں

مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا

مانسہرہ میں مخالفین نے رشتے کے تنازع پر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ؛ سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار قسمت آزمائیں گے

کراچی: ایم ڈی کیٹ کے لیے سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔کراچی سمیت پورے سندھ میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے ٹیسٹ اتوار 16 اگست کو ہوں گے۔ سندھ میں ایم ڈی مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ کمزور پڑنے لگا، سندھ میں آج شام سے بارشیں متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام سے سندھ میں بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباوکمزور ہونا شروع ہوگیا ہے، سسٹم ڈیپ ڈپریشن سےاب ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے، یہ مزید پڑھیں

امریکی وفد کا سندھ کے ترقیاتی منوصوبوں کا دورہ، سرمایہ کاری پر بھرپور دلچسپی کا اظہار

کراچی: ایس آئی ایف سی کی موثر معاونت سے امریکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر بھرپور دلچسپی کا اظہار کردیا۔معروف امریکی سرمایہ کاروں اور پاکستانی نژاد کاروباری شخصیات پر مشتمل وفد نے سندھ کے مختلف ترقیاتی اور مزید پڑھیں

لاہور میں اٹارنی جنرل کے گھر پولیس چھاپے کے معاملے پر ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کے گھر پر پولیس چھاپے کے معاملے پر ایس پی کینٹ کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔پولیس کے مطابق چھاپے کے معاملے پر سی سی پی او نے 2 افسران کو انکوائری افسر مقررکردیا مزید پڑھیں