پی سی بی نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کااعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ، مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ کا معاملہ، پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ سٹار ایشیا کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفیٰ کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد دیا ہے، چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول جائیں گی؟ جانیے

سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے جولائی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب پاکستانی خواتین کرکٹرز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025, پچز کے معائینے کے لیے آئی سی سی کا نمائندہ پاکستان پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اینڈی ایٹکنسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، حارث اور عثمان کی واپسی کا امکان

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائےگا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل سلیکشن کمیٹی دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل کرے مزید پڑھیں

سابق انگلش سپنر نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

بھارتی نژاد سابق انگلش سپنر مونٹی پنیسار نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق مونٹی پنیسار برطانیہ کے اگلے عام انتخابات میں فرنج ورکرز پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑیں گے۔ بائیں بازو کے مزید پڑھیں

اگرٹیم فائٹ کرکے ہارے گی تو ذمے داری لوں گا، اگر فلیٹ ہار گئے تو۔۔۔محسن نقوی نے کھل کر بول پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ میری ٹیم سے وہی خواہش ہے جو فینز کی ہے،اگر فائٹ کرکے ہاریں گے تو ذمے داری لوں گا، اگر فلیٹ ہار گئے تو پھر دیکھیں گے۔چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آ تی تو وہ کیا کرے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے طریقہ کار بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آتی تو وہ سیکھے گا، اظہر محمود ان کیساتھ ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ اس وقت حکومت مزید پڑھیں