پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے 2024 پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے 2024 میں پیرس میں ہونے والے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔انہوں نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔جکارتا میں منعقد مزید پڑھیں

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے آؤٹ

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رافیل انجری کے علاج کیلئے آسٹریلیا سے واپس سپین جائیں گے،37 سالہ نڈال انجری کے باعث تقریباً ایک سال انٹرنیشنل ٹینس سے باہر رہے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے، قومی ٹیم کے ڈائر یکٹر محمد حفیظ کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود مزید پڑھیں

ابرار احمد کو دورہ آسٹریلیا میں موقع نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

مسٹری اسپنر ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر کوئی میچ نہ کھیل سکے۔ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت نظر انداز مزید پڑھیں

آئی سی سی ایوارڈز 2023 کیلئے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کیلئے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا، فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ ایمرجنگ ینگ کرکٹر آف دی ائیر کیلئے نیوزی لینڈ کے رچن روندرا، بھارت کے یاشاسوی جیسوال، مزید پڑھیں

بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیت کر تاریخ رقم کر دی

بھارتی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ہوم ٹیم کو 7 وکٹوں مزید پڑھیں