مراکش میں زلزلے سے تباہی،متاثرین کی امداد کے لیے سٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی میدان میں آگئے

مراکش میں زلزلے سے تباہی،متاثرین کی امداد کے لیے سٹارفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی میدان میں آگئے

مراکش میں زلزلے کی تباہ کاری کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی میدان میں آگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ مزید پڑھیں

ابھی تک میں نے اپنی بہترین بولنگ نہیں کی‘ شاہین شاہ آفریدی

ابھی تک میں نے اپنی بہترین بولنگ نہیں کی‘ شاہین شاہ آفریدی

قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ’ابھی تک میں نے اپنی بہترین بولنگ نہیں کی۔ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف ہر میچ سپیشل ہوتا ہے،انڈر 16کرکٹ کھیلتا تو روایتی حریفوں کے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے3سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے3سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے3 سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے67 ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائےگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق قومی سینیئر ہاکی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 30لاکھ روپے انعام کا اعلان

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 30لاکھ روپے انعام کا اعلان

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30لاکھ کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے،ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ اسپورٹس نے ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کی رقم کا مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران گر گئے، گراؤنڈ سے چلے گئے

فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران گر گئے، گراؤنڈ سے چلے گئے

بنگلہ دیش کیخلاف میچ کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران سلپ ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں جاری سپر4کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ کے دوران فاسٹ مزید پڑھیں

ایم ایم اے کے کھلاڑی اپنے پہلے ہی میچ میں ٹانگ تڑوا بیٹھے

ایم ایم اے کے کھلاڑی اپنے پہلے ہی میچ میں ٹانگ تڑوا بیٹھے

مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے کھلاڑی ڈائیلن ریشمن زندگی کے پہلے میچ میں ہی ٹانگ تڑوا بیٹھے۔ڈیلی سٹار کے مطابق 21سالہ ڈائیلن اپنے کیریئر کے پہلے میچ میں جیمی مورا کے مقابلے میں اکھاڑے میں اترے جہاں جیمی مزید پڑھیں

شاہین اور حارث کی عمدہ باؤلنگ پر شعیب اختر بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

شاہین اور حارث کی عمدہ باؤلنگ پر شعیب اختر بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی شعیب اختر نے تعریف کردی۔پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتداء میں مزید پڑھیں