شاہد آفریدی کی سنیل شیٹی سے ملاقات

شاہد آفریدی کی سنیل شیٹی سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکہ میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے ملاقات ہوئی ہے۔امریکہ میں ہوئی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔اس دوران دونوں شخصیات نے بہت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

ورلڈ کپ سے قبل بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ دیا ہے۔بین سٹوکس نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر فوکس رکھنے کیلئے گزشتہ برس ون ڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کے باولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کے باولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اسٹیون فِن نے ورلڈکپ سے 2 ماہ قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اسٹیون فِن کو رواں سال گُھٹنے میں انجری ہوئی تھی۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

ویرات کوہلی بھارت میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شہری بن گئے

ویرات کوہلی بھارت میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شہری بن گئے

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر ویرات کوہلی بھارت میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے والے شہری بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے انسٹاگرام پر 256 ملین فالوورز ہیں۔ 2023 کی فہرست بتایا گیا ہے کہ کوہلی کو مزید پڑھیں

پی سی بی نے غصہ دکھا یا تو شاہنواز دھانی کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا

پی سی بی نے غصہ دکھا یا تو شاہنواز دھانی کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے باز پرسی کے فیصلے کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیے۔شاہنواز دھانی نے ایشیا کپ اور افغانستان سیریز میں سلیکٹ نہ ہونے پر صحافیوں اور پی سی بی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریحان الحق کو ٹیم منیجر تعینات کر دیاہے ،مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈکپ، دورہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے لیے سکواڈز کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے لیے 18 رکنی ابتدائی سکواڈکا اعلان کیا گیا ہے، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 5 مزید پڑھیں

پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے چوتھی بار عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے چوتھی بار عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی گیمر ارسلان ایش صدیقی نے لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ اِیوو 2023 میں ’ٹیکن 7‘ کا مقابلہ جیت لیا۔اتوار کو لاس ویگاس میں ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستان کے ٹیکن اسٹار ارسلان ایش صدیق چوتھی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں ایلکس ہیلز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، تینوں فارمیٹ کے 156 میچوں میں ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز مزید پڑھیں