ہم پر لگاتار تیسری بار ٹائٹل جیتنے کےلیے تھوڑا دباؤ ہوگا، ڈیوڈ ویزے کا بیان

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز صرف ایک ٹیم کی طرح نہیں بلکہ ایک فیملی ہے، ہم پر لگاتار تیسری بار ٹائٹل جیتنے کےلیے تھوڑا دباؤ ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈیوڈ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرنے کے بعد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم سے بطور ڈائریکٹر راہیں جدا کرنے کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ بطور مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، سیزن شروع ہونے سے قبل کراچی کنگز کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے مسئلہ میں پھنس گئی

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 2024ء سے قبل کراچی کنگز کو کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا مسئلہ درپیش آ گیا۔ ای ایس پی کرک انفو کے مطابق کراچی کنگز کے دو غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل میں محدود طور پر دستیاب مزید پڑھیں

پشاور : کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ: 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایاکہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ مزید پڑھیں

بین اسٹوکس میرے مذہبی فریضے کا بہت احترام کرتے ہیں، نوجوان انگلش کرکٹر ریحان احمد کا بیان

نوجوان انگلش آل راؤنڈر ریحان احمد کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس میرے مذہبی فریضے کا بہت احترام کرتے ہیں۔انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر ریحان احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ساتھ رہتے ہوئے بھی نماز کی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری،16 شہروں کا انتخاب

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔جیونیوز کے مطابق فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلاس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے،فیفا ورلڈکپ 2026 مزید پڑھیں