بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عامر حسن آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقی کنڈیشنز سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے منتظر ہیں۔18 سالہ عامرحسن راولپنڈی سے انڈر13 میں اپنے سفر کی ابتدا ءکرنے کے بعد انڈر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 997 خبریں موجود ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی خزانے سے کھلاڑیوں کے لئے رقم حاصل کی۔پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی انکوائری کے دوران 5 سال میں ہونے والے اخراجات کی رپورٹ جمع کرادی۔رپورٹ مزید پڑھیں
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے ’ارجن ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محمد مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیپ ٹاؤن کی وکٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔کیپ ٹاؤن میں بھارت اور جنوبی افریقا کا ٹیسٹ 107 اوورز میں مکمل ہو گیا تھا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ میچ مزید پڑھیں
پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے 2024 میں پیرس میں ہونے والے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔انہوں نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔جکارتا میں منعقد مزید پڑھیں
سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رافیل انجری کے علاج کیلئے آسٹریلیا سے واپس سپین جائیں گے،37 سالہ نڈال انجری کے باعث تقریباً ایک سال انٹرنیشنل ٹینس سے باہر رہے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود مزید پڑھیں
مسٹری اسپنر ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر کوئی میچ نہ کھیل سکے۔ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت نظر انداز مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کیلئے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا، فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ ایمرجنگ ینگ کرکٹر آف دی ائیر کیلئے نیوزی لینڈ کے رچن روندرا، بھارت کے یاشاسوی جیسوال، مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 9 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا, افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی سٹیڈیم جبکہ فائنل 17 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم میں رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں 34 میچز ہوں گے، مزید پڑھیں