بھارت کی سرکاری ایئرلائن نے 91 سال بعد بڑی تبدیلی کر دی

بھارت کی قومی ائرلائن ’ائرانڈیا‘ کی جانب سے پائلٹس اورعملے کے ارکان کے لیے نیا یونیفارم تیار کروالیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ائرلائن نے اپنے قیام کے بعد سے پہلی بار یونیفارم کا ڈیزائن تبدیل کیا ہے’۔نجی مزید پڑھیں

اسرائیل کا ممنوعہ سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف

اسرائیل نے لبنان میں عالمی قوانین کے تحت ممنوعہ سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیار سفید فاسفورس بم کو شہری علاقوں کے علاوہ مقامات پر بمباری مزید پڑھیں

مصر میں احرام پہنا نوجوان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

مصرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن کے روز عجیب عجیب واقعات دیکھنے کو ملے مگر ایک واقعے نے عوامی حلقوں میں ایک تنازع کو جنم دیا ہے۔ ایک پولنگ اسٹیشن کے اندر احرام پہنے ایک مصری نوجوان کی تصویروائرل مزید پڑھیں

نامعلوم افراد اسرائیلی فوجی ٹرک سے ہزاروں گولیاں لوٹ کر فرار

گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی ایک سمارٹ ڈکیتی کا شکار ہوئی جس میں امریکی ساختہ M-16 رائفل کی 20ہزار سے زائد گولیاں چوری کرلی گئیں۔ ان گولیوں کی مجموعی طور پر قیمت اوسطا مزید پڑھیں

کینیڈا سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

کینیڈا سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ اس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔دراصل بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے کینیڈا سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ مزید پڑھیں

سکھوں کا گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبے کی تحقیقات کا خیرمقدم

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ ایف بی آئی کے سینئر ڈائریکٹرکا تحقیقات کیلئے بھارت جانے کے فیصلےپرسکھوں کی طرف سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق سان فرانسسکو کےگولڈن مزید پڑھیں

باپ نے لڑکے سے تعلقات پر بیٹی کو قتل کر کے دفنا دیا ، جب پولیس نے لاش نکالی تو یہ کس طرح دفنائی گئی تھی؟ حیرا ن کن انکشاف

بھارت کے شہر پٹنہ میں باپ نے اپنی 16 سالہ جوان بیٹی کو لڑکے کے ساتھ تعلقات کے شبے میں قتل کر کے زمین دفنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق باپ نے بیٹی کی کی لاش کو گہرائی میں زیادہ اور مزید پڑھیں

کینیڈا نے طلبہ کیلئے امیگریشن پالیسی کے قوانین تبدیل کردیئے

کینیڈا نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبہ کے لیے اپنی امیگریشن پالیسی میں نئے قوانین کا اعلان کیا ہے جو کہ یکم جنوری 2024 ءسے نافذ العمل ہوں گے۔کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن مارک مزید پڑھیں