واشنگٹن(سٹار ایشیا نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینےکا اعلان کیا ہے۔
واشنگٹن سےجاری ویڈیو پیغام میں صدر جو بائیڈن نےکہاکہ ہر نسل کے پاس ایک لمحہ ہوتا ہےجب انہیں بنیادی آزادیوں کیلئےکھڑا ہونا ہو۔
انہوں نےمزید کہاکہ مجھے یقین ہےکہ وہ ایک لمحہ اب ہمارا ہے،اس لیےدوبارہ انتخاب لڑ رہا ہوں۔
صدر بائیڈن نےکہا آئیں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور کام پایہ تکملیل تک پہنچائیں۔