وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونےوالی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان ایران کےساتھ اپنےبرادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سےدیکھتا ہے۔

ان کاکہنا ہےکہ دونوں ملکوں کےدرمیان قدیم مشترکہ مذہبی اور ثقافت والےگہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔

اسحاق ڈار نےیہ بھی کہاکہ پاکستان معاشی چیلنجز کےباوجود ترقی کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، 5 افراد جاں بحق
اس موقع پر ایرانی سفیر نے دونوں ممالک کےدرمیان باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں