اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ 14مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں۔
یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہی ہے۔
انہوں نےکہاکہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ بےحد ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خان
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بھی کہاکہ کور کمیٹی میں بحث کےبعد فیصلہ ہوا ہےکہ ہمیں پی ٹی آئی سےمذاکرات کرنے چاہئیں۔