تکبر نے عمران خان کو اس مقام پر پہنچایا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر ریلوے سعد رفیق کاکہنا ہےکہ جب سیاسی کارکن پکڑےجاتےہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےکوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ کنونشن سےخطاب کیا۔

خواجہ سعد رفیق نےکہاکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ان کےتکبر،غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پرپہنچایا ہے۔عمران خان کا کوئی ساتھ دینے لوالا نہیں،انہوں نےحرکتیں ہی ایسی کیں۔
یہ بھی پڑھیں: خسرو بختیار نے پی ٹی آئی سے دوری اختیار کرلی
ان کاکہنا تھاکہ عمران خان نےلوگوں کو گمراہ کیا، نوجوانوں میں بدگمانیاں پیدا کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں