خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےکہا ہےکہ جیل میں قید خواتین کےساتھ قانون کےمطابق کارروائی کررہےہیں۔

محسن نقوی کاکہنا تھاکہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

انہوں نےکہاکہ جناح ہاؤس حملےمیں جو ملوث ہوا خواہ جتنا بھی بااثر ہو اسےنہیں چھوڑا جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں: طارق محمود الحسن نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نےمزید کہاکہ ابھی تک عمران خان کی نظربندی کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں