طارق محمود الحسن نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

لندن( سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف( پی ٹی آئی) کےرہنما طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔

طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاونِ خصوصی تھے۔

دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف( پی ٹی آئی) چھوڑنےوالے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سےبھی ملاقاتیں شروع ہو گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: دیکھیے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ اسد عمر بول پڑے
پاکپتن سےقومی اسمبلی کےسابق رکن احمد شاہ گھگہ،پنجاب اسمبلی کےسابق رکن سعید اکبر نوانی اور ڈاکٹر امجد نےجہانگیر ترین سےملاقات کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں