انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانےکی تاریخ کا اعلان کردیا۔

ایف بی آر نےمالی سال24-2023 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئےاقدامات شروع کر دیےہیں۔

ایف بی آر اعلامیے کےمطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا عمل آج (3 جولائی) سے شروع ہوگا۔

ایف بی آر اعلامیےمیں ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ30ستمبر مقرر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مرتضی وہاب کو ضلع جنوبی اور ملیر سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ
ایف بی آر کےلیے رواں مالی سال دوران ٹیکس ہدف9600 ارب روپےمقرر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں