کراچی کے کلفٹن بن قاسم پارک سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ دونوں لاشیں تقریباً 3 روز پرانی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پارک کے اندر ایک تالاب ہے جس کے کنارے سے لاشیں ملی ہیں۔ دونوں لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments