پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو شکست دے کر نیشنل چیمپئنز کپ جیت لیا

ملتان میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان گولڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 340 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی، پاکستان گرینز کو کامیابی کے لیے 341 رنز کا ہدف ملا۔پاکستان گولڈ کی جانب سے سعد خان نے شاندار 112 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ اوپنر شامل حسین نے 111 رنز بنا کر ٹیم کے بڑے مجموعے کی بنیاد رکھی۔ عبدالصمد نے 25 رنز بنائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

two − 2 =