شاہد آفریدی کی سنیل شیٹی سے ملاقات

شاہد آفریدی کی سنیل شیٹی سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکہ میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے ملاقات ہوئی ہے۔امریکہ میں ہوئی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔اس دوران دونوں شخصیات نے بہت ہی خوشگوار انداز میں ملاقات اور گفتگو کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں