حارث رؤف کی جاندار باؤلنگ، شبمن گل کا بیٹ توڑ دیا

حارث رؤف کی جاندار باؤلنگ، شبمن گل کا بیٹ توڑ دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین بڑے معرکے میں باؤلر حارث رؤف نے جاندار باؤلنگ کرتے ہوئے شبمن گل کا بیٹ توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا ءکپ کے دوران حیران کن صورت حال اس وقت دیکھنے میں آئی جب پاکستانی باؤلر حارث رؤف نے 8 ویں اوور کے دوران بھارتی بیٹر شبمن گِل کے بیٹ کو نچلی طرف سے توڑ دیا جس پر بیٹ کی لکڑی اکھڑ کر باہر آ گئی.اس سے قبل شاہین آفریدی بھارت کے کپتان روہت شرما اورویرات کوہلی کو بھی پویلین کی راہ دکھا چکے تھے۔ پاکستان کے خلاف اہم میچ میں روہت شرما 11 جبکہ ویرات کوہلی صرف 4 رنز بنا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں