پاکستان ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

پاکستان ایشیا ءکپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

بھارت سے میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان 3 پوائنٹس حاصل کرکے سپرفور مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے ، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کیے تھے ،آج بھارت سے میچ ڈرا ہونے کےباعث پاکستان کو مزید1 پوائنٹ مل گیا جس کے باعث پاکستان 3 پوائنٹس حاصل کرکے سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ ایشیا ءکپ کا اگلا میچ کل بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر2 بجے شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں