فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران گر گئے، گراؤنڈ سے چلے گئے

فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران گر گئے، گراؤنڈ سے چلے گئے

بنگلہ دیش کیخلاف میچ کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران سلپ ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں جاری سپر4کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران سلپ ہو گئے،نسیم شاہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں