کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی ہوئی آگ 5 ہزار ایکڑ فی گھنٹے کی رفتار سے پھیلنے لگی

شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔پارک فائر میں24 گھنٹوں مزید پڑھیں

عراق میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،دولہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک

عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے دلہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہمدانیہ شہر کے ایک شادی ہال میں تقریب جاری تھی کہ اچانک آگ مزید پڑھیں

راولپنڈی میٹرو بس میں آتشزدگی، مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگا دیں

راولپنڈی میٹرو بس میں آتشزدگی، مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگا دیں

راولپنڈی میں رحمان آباد سٹیشن کے قریب میٹربس میں آگ لگ گئی جس کے باعث مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگا دیں۔ واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق امدادی ٹیموں نے موقع مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز میں خوفناک آتشزدگی

گوجرانوالہ(سٹار ایشیا نیوز)گوجرانوالہ میں تیل کےگودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے5افراد جھلس کرزخمی ہوگئے،ریسکیو اہلکاروں نےبروقت آپریشن شروع کرکے تین گھنٹےمیں آگ پرقابو پالیا۔ آگ لگنےکا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کےقریب معافی والا میں قائم تیل کےگودام مزید پڑھیں

کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

کیوبیک(سٹار ایشیا نیوز)کینیڈا کےصوبےکیوبیک کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو ہوگئی جس سے تقریباً3.8 ملین ہیکٹرکا علاقہ جل کر خاکسترہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق تقریباً11،400افراد کو محفوظ مقام پرپہنچا دیا گیا ہےجبکہ مزید چار ہزار افراد کا انخلا جاری ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

ویلنگٹن کے ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

ویلنگٹن(سٹار ایشیا نیوز )نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کےہاسٹل میں آتشزدگی کےباعث10افراد جھلس کرہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی جبکہ درجنوں لاپتہ بھی ہیں۔ ذرائع کےمطابق آگ مقامی وقت کےمطابق نصف شب کو ساڑھے12بجےلگی مزید پڑھیں