پشاور میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ پڑ گیا

پشاور میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ پڑ گیا

پشاور میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیٹرولیم اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اثر اشیائے ضروریہ پر بھی پڑنے لگا۔ پشاور میں بیس کلو آٹے کے نرخ میں ایک مہینے کے دوران 150 روپے اضافہ ہوگیا۔تفصیلات مزید پڑھیں

مفت آٹا اسکیم، مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور ( سٹار ایشیا نیوز)نیب نے پنجاب حکومت کی مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بےضابطگیوں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیاہے،نیب ٹیم نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کےدفتر پہنچ کرعہدیداروں سےپوچھ گچھ کی۔ فلور ملز ذرائع کےمطابق نیب کی3 مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں اضافہ

کوئٹہ( سٹار ایشیا نیوز )کوئٹہ اور پشاور میں آٹےکی قیمت میں اضافہ کر دیاگیا۔ کوئٹہ میں آٹےکی فی کلو قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کیاگیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کےمطابق کوئٹہ میں آٹےکی فی کلو قیمت145روپے سےبڑھ کر150 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان کو مفت آٹا پیکیج میں کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں، وفاقی وزیر

بہاولپور( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کو مفت آٹا پیکیج میں20 ارب روپےکی کرپشن کےثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔ بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نےکہاکہ مفت آٹا مزید پڑھیں

کے پی کے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی

پشاور( سٹار ایشیا نیوز )ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا محمد یاسر نےکہا ہےکہ صوبے میں آٹےکی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ پنجاب سےآٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل مزید پڑھیں

رمضان میں مفت آٹا کہاں تقسیم ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات نے بتا دیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیرِ اطلاعات اور پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ رمضان میں پنجاب، کے پی کے، سندھ اور اسلام آباد میں مفت آٹا فراہم کیاگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

لاہور، 10 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہوگیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )صوبائی دارالحکومت لاہور کی اکثر دکانوں سے10کلو والا آٹے کا تھیلا غائب ہوگیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کےمطابق شہر میں15کلو آٹے کا تھیلا 2200روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ چکی مالکان ایسوسی ایشن کےذرائع نے بتایا ہےکہ چکی مزید پڑھیں