جن لوگوں نے مجھے شادی میں نہیں بلایا ان کی طلاق ہو گئی، حرامانی نے حیران کن بات بتادی

جن لوگوں نے مجھے شادی میں نہیں بلایا ان کی طلاق ہو گئی، حرامانی نے حیران کن بات بتادی

معروف اداکارہ حرا مانی نے اعتراف کیا ہے کہ جس نے بھی انہیں اپنی شادی پر نہیں بلایا بعد میں ان کی طلاق ہی ہوئی ہے۔چلبلی اداکارہ حرا کاایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے ۔ مزید پڑھیں