رخصتی سے قبل بھاگنےو الے دولہا کی گرفتار ی لیکن تفتیش میں کیا بتایا؟ پولیس کا مؤقف بھی آگیا

عین رخصتی کے وقت بھاگ جانے والے دولہا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے پولیس نے تفتیش کی بھی کوشش کی لیکن کوئی خاطر خواہ جواب نہیں ملا، یاد رہے کہ دولہا نے اپنی پسند سے لڑکی منتخب کی مزید پڑھیں